خلائی سائنس کے شعبے میں ہندوستان کا نام ستاروں میں درج کرا چکی ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے اس سال اپنی کامیابیوں کے تاج میں ایک اور نگینہ جڑتے ہوئے ریکارڈ 17 غیر ملکی سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ لانچ کئے۔
style="text-align: right;">اسرو نے اس سال سنگاپور کے چھ، برطانیہ کے پانچ، امریکہ کے چار اور کینیڈا اور انڈونیشیا کا ایک ایک سیٹلائٹ خلا میں لانچ کیا۔
اگست میں پی ایس ایل وی سی 28 کے ذریعے برطانیہ کے پانچ مصنوعی سیارہ کو بھیجا گیا تھا